the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
قومی دارالحکومت میں آج صبح شدید کہرا چھایا رہا جس سے ریل اور ہوائی سفر متاثر ہوا۔شدید کہرا چھانے سے حد بصارت کی سطح بھی 100 میٹر کے درمیان رہ گئی۔شمالی ریلوے کے ایک افسر



نے بتایا کہ دہلی کی سمت آنے والی 101ٹرینوں میں تاخیر ہوئی اور 18ٹرینوں کے وقت میں تبدیلی کی گئی تھی اور شدید کہرے کی وجہ سے حدبصارت کی سطح کم ہونے کی وجہ سے 11ٹرینوں کو رد کیاگیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.